تفسیر سورۃ الحجر 15:79

﴿فَانتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُّبِينٍ﴾

ترجمۂ معانی

جن سے (آخر) ہم نے انتقام لے ہی لیا۔ یہ دونوں شہر کھلے (عام) راستے پر ہیں.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

ثم قال: {وإنهما لبإمام مبين} أي بطريق متبين للناس واضح.«مجموع الفتاوى» 17/118
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (15:75)اگلی آیت (15:85)