تفسیر سورۃ النحل 16:120

﴿إِنَّ إِبْرَاهِيمَ كَانَ أُمَّةً قَانِتًا لِّلَّهِ حَنِيفًا وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ﴾

ترجمۂ معانی

بےشک ابراہیم پیشوا اور اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار اور یک طرفہ مخلص تھے۔ وه مشرکوں میں سے نہ تھے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

والأمة القدوة الذي يؤتم بهم فإبراهيم هو إمام المؤمنين الذي أمروا أن يأتموا به«نظرية العقد = العقود» 1/110
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (16:117)اگلی آیت (16:121)