تفسیر سورۃ النحل 16:20

﴿وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ﴾

ترجمۂ معانی

اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہیں وه کسی چیز کو پیدا نہیں کرسکتے، بلکہ وه خود پیدا کیے ہوئے ہیں.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

فالله سبحانه أنكر عليهم عبادتهم الأصنام وبين أنها لا تستحق العبادة«بدائع الفوائد» 1/149
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (16:18)اگلی آیت (16:21)