تفسیر سورۃ النحل 16:54

﴿ثُمَّ إِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنكُمْ إِذَا فَرِيقٌ مِّنكُم بِرَبِّهِمْ يُشْرِكُونَ﴾

ترجمۂ معانی

اور جہاں اس نے وه مصیبت تم سے دفع کر دی تم میں سے کچھ لوگ اپنے رب کے ساتھ شرک کرنے لگ جاتے ہیں.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

يقال: كشف البلاء، أي: أزاله ورفعه،«الاستغاثة في الرد على البكري» 1/293
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (16:53)اگلی آیت (16:59)