تفسیر سورۃ الإسراء 17:106

﴿وَقُرْآنًا فَرَقْنَاهُ لِتَقْرَأَهُ عَلَى النَّاسِ عَلَىٰ مُكْثٍ وَنَزَّلْنَاهُ تَنزِيلًا﴾

ترجمۂ معانی

قرآن کو ہم نے تھوڑا تھوڑا کرکے اس لئے اتارا ہے کہ آپ اسے بہ مہلت لوگوں کو سنائیں اور ہم نے خود بھی اسے بتدریج نازل فرمایا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

وأنه أنزله عليهم تلاوة لا كتابة وفرقه عليهم لأجل ذلك.«مجموع الفتاوى» 12/520
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (17:102)اگلی آیت (17:107)