تفسیر سورۃ البقرة 2:103

﴿وَلَوْ أَنَّهُمْ آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَمَثُوبَةٌ مِّنْ عِندِ اللَّهِ خَيْرٌ لَّوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ﴾

ترجمۂ معانی

اگر یہ لوگ صاحب ایمان متقی بن جاتے تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہترین ﺛواب انہیں ملتا، اگر یہ جانتے ہوتے۔

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

فبين أن الإيمان والتقوى هو خير لهم في الدنيا والآخرة.«الفتاوى الكبرى لابن تيمية» 1/61
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (2:102)اگلی آیت (2:104)