تفسیر سورۃ البقرة 2:169

﴿إِنَّمَا يَأْمُرُكُم بِالسُّوءِ وَالْفَحْشَاءِ وَأَن تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ﴾

ترجمۂ معانی

وه تمہیں صرف برائی اور بےحیائی کا اور اللہ تعالیٰ پر ان باتوں کے کہنے کا حکم دیتا ہے جن کا تمہیں علم نہیں۔

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

وأن ذلك يتناول القول على الله بغير علم في أسمائه وصفاته وشرعه ودينه.«إعلام الموقعين عن رب العالمين» 2/126
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (2:167)اگلی آیت (2:170)