تفسیر سورۃ طه 20:24

﴿اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ﴾

ترجمۂ معانی

اب تو فرعون کی طرف جا اس نے بڑی سرکشی مچا رکھی ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

جو انہوں نے دوسروں سے نقل کیا

بعض الصوفية ردّه «وقول بعض الصوفية: {اذهب إلى فرعون إنه طغى} [طه: 24] هو القلب»«شرح حديث النزول» 1/168
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (20:15)اگلی آیت (20:37)