تفسیر سورۃ طه 20:52

﴿قَالَ عِلْمُهَا عِندَ رَبِّي فِي كِتَابٍ لَّا يَضِلُّ رَبِّي وَلَا يَنسَى﴾

ترجمۂ معانی

جواب دیا کہ ان کا علم میرے رب کے ہاں کتاب میں موجود ہے، نہ تو میرا رب غلطی کرتا ہے نہ بھولتا ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

النسيان والخطأ، كما قال تعالى: {لا يضل ربي ولا ينسى} [طه: 52]«درء تعارض العقل والنقل» 10/246
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (20:51)اگلی آیت (20:54)