تفسیر سورۃ طه 20:54
﴿كُلُوا وَارْعَوْا أَنْعَامَكُمْ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّأُولِي النُّهَىٰ﴾
ترجمۂ معانی
تم خود کھاؤ اور اپنے چوپایوں کو بھی چراؤ ۔ کچھ شک نہیں کہ اس میں عقلمندوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں.
Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.comدونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ
ولهذا قال تعالى: {إن في ذلك لآيات لأولي النهى} أي العقول«مجموع الفتاوى» 10/436