تفسیر سورۃ طه 20:92

﴿قَالَ يَا هَارُونُ مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَهُمْ ضَلُّوا﴾

ترجمۂ معانی

موسیٰ (علیہ السلام) کہنے لگے اے ہارون! انہیں گمراه ہوتا ہوا دیکھتے ہوئے تجھے کس چیز نے روکا تھا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

وهو لامه على أنه لم يتبعه وقال: أفعصيت أمري؟«مجموع الفتاوى» 11/674
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (20:89)اگلی آیت (20:96)