تفسیر سورۃ الأنبياء 21:21

﴿أَمِ اتَّخَذُوا آلِهَةً مِّنَ الْأَرْضِ هُمْ يُنشِرُونَ﴾

ترجمۂ معانی

کیا ان لوگوں نے زمین (کی مخلوقات میں) سے جنہیں معبود بنا رکھا ہے وه زنده کردیتے ہیں.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

وأيضا فسياق الآية في معنى آخر وهو إبطال إلهية من سواه وإثبات الألوهية له وحده«شفاء العليل في مسائل القضاء والقدر والحكمة والتعليل» 1/268
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (21:20)اگلی آیت (21:22)