تفسیر سورۃ الأنبياء 21:69

﴿قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ﴾

ترجمۂ معانی

ہم نے فرما دیا اے آگ! تو ٹھنڈی پڑ جا اور ابراہیم (علیہ السلام) کے لئے سلامتی (اور آرام کی چیز) بن جا!

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

فسلب النار طبيعتها.«مجموع الفتاوى» 4/192
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (21:66)اگلی آیت (21:71)