تفسیر سورۃ المؤمنون 23:13

﴿ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ﴾

ترجمۂ معانی

پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

فانظر الان الى النطفة بعين البصيرة وهي قطرة من ماء مهين ضعيف مستقذر لو مرت بها ساعة من الزمان فسدت وانتنت«مفتاح دار السعادة ومنشور ولاية العلم والإرادة» 1/188
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (23:10)اگلی آیت (23:18)