تفسیر سورۃ المؤمنون 23:99

﴿حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ﴾

ترجمۂ معانی

یہاں تک کہ جب ان میں کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے پروردگار! مجھے واپس لوٹا دے

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

فقوله: {ارجعون} طلب لرجع النفس إلى البدن«مجموع الفتاوى» 4/270
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (23:98)اگلی آیت (23:100)