تفسیر سورۃ الفرقان 25:7

﴿وَقَالُوا مَالِ هَٰذَا الرَّسُولِ يَأْكُلُ الطَّعَامَ وَيَمْشِي فِي الْأَسْوَاقِ لَوْلَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مَلَكٌ فَيَكُونَ مَعَهُ نَذِيرًا﴾

ترجمۂ معانی

اور انہوں نے کہا کہ یہ کیسا رسول ہے؟ کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے ، اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا جاتا؟ کہ وه بھی اس کے ساتھ ہو کر ڈرانے واﻻ بن جاتا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

وتارة يعيبون عليه الحاجة البشرية«مجموع الفتاوى» 11/313
فأمره أن يخبر أنه لا يعلم الغيب ولا يملك خزائن الله ولا هو ملك غني عن الأكل والمال إن هو إلا متبع لما أوحي إليه«مجموع الفتاوى» 11/313
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (25:6)اگلی آیت (25:8)