تفسیر سورۃ آل عمران 3:105
﴿وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْبَيِّنَاتُ وَأُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ﴾
ترجمۂ معانی
تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اپنے پاس روشن دلیلیں آ جانے کے بعد بھی تفرقہ ڈاﻻ ، اور اختلاف کیا، انہیں لوگوں کے لئے بڑا عذاب ہے.
Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.comدونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ
وهم: اليهود والنصارى، الذين افترقوا على أكثر من سبعين فرقة«اقتضاء الصراط المستقيم لمخالفة أصحاب الجحيم» 1/101