تفسیر سورۃ آل عمران 3:151

﴿سَنُلْقِي فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُوا الرُّعْبَ بِمَا أَشْرَكُوا بِاللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ سُلْطَانًا وَمَأْوَاهُمُ النَّارُ وَبِئْسَ مَثْوَى الظَّالِمِينَ﴾

ترجمۂ معانی

ہم عنقریب کافروں کے دلوں میں رعب ڈال دیں گے، اس وجہ سے کہ یہ اللہ کے ساتھ ان چیزوں کو شریک کرتے ہیں جس کی کوئی دلیل اللہ نے نہیں اتاری ، ان کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور ان ﻇالموں کی بری جگہ ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

والخالص من الشرك يحصل له الأمن«الفتاوى الكبرى لابن تيمية» 5/232
وكذلك المشرك يخاف المخلوقين، ويرجوهم، فيحصل له رعب«الفتاوى الكبرى لابن تيمية» 5/232
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (3:147)اگلی آیت (3:152)