تفسیر سورۃ آل عمران 3:54

﴿وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ﴾

ترجمۂ معانی

اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ تعالیٰ نے بھی (مکر) خفیہ تدبیر کی اور اللہ تعالیٰ سب خفیہ تدبیر کرنے والوں سے بہتر ہے۔

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

فإن المكر والخداع حسن إذا كان على وجه المقابلة لا على وجه الظلم«إعلام الموقعين عن رب العالمين» 3/285
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (3:52)اگلی آیت (3:55)