تفسیر سورۃ آل عمران 3:58

﴿ذَٰلِكَ نَتْلُوهُ عَلَيْكَ مِنَ الْآيَاتِ وَالذِّكْرِ الْحَكِيمِ﴾

ترجمۂ معانی

یہ جسے ہم تیرے سامنے پڑھ رہے ہیں آیتیں ہیں اور حکمت والی نصیحت ہیں۔

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

وأشار بذلك إلى ما تلاه قبل هذه الآية،«الجواب الصحيح لمن بدل دين المسيح» 2/273
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (3:55)اگلی آیت (3:59)