تفسیر سورۃ يس 36:27

﴿بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ﴾

ترجمۂ معانی

کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے باعزت لوگوں میں سے کر دیا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

المؤمنين تدخل الجنة من حين الموت؛ كما في هذه الآية: {قيل ادخل الجنة قال يا ليت قومي يعلمون بما غفر لي ربي وجعلني من المكرمين}«النبوات» 2/710
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (36:26)اگلی آیت (36:28)