تفسیر سورۃ الصافات 37:163

﴿إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ﴾

ترجمۂ معانی

بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

جو انہوں نے دوسروں سے نقل کیا

ابن عباس حكاه «من قضيت له أنه صال الجحيم.»«طريق الهجرتين وباب السعادتين» 1/68
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (37:157)اگلی آیت (37:164)