تفسیر سورۃ الصافات 37:4

﴿إِنَّ إِلَٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ﴾

ترجمۂ معانی

یقیناً تم سب کا معبود ایک ہی ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

فإن الأقسام كالدليل والآية على صحة ما أقسم عليه من التوحيد«التبيان في أقسام القرآن» 1/428
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (37:3)اگلی آیت (37:6)