تفسیر سورۃ الصافات 37:6

﴿إِنَّا زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِزِينَةٍ الْكَوَاكِبِ﴾

ترجمۂ معانی

ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

فجمل ظاهرها بالكواكب، وباطنها بالحراسة من الشياطين.«مدارج السالكين بين منازل إياك نعبد وإياك نستعين» 3/281
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (37:4)اگلی آیت (37:7)