تفسیر سورۃ الزمر 39:59

﴿بَلَىٰ قَدْ جَاءَتْكَ آيَاتِي فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ وَكُنتَ مِنَ الْكَافِرِينَ﴾

ترجمۂ معانی

ہاں (ہاں) بیشک تیرے پاس میری آیتیں پہنچ چکی تھیں جنہیں تونے جھٹلایا اور غرور وتکبر کیا اور تو تھا ہی کافروں میں.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

يخبر أن الحجة إنما قامت عليهم بكتابه ورسوله«مدارج السالكين بين منازل إياك نعبد وإياك نستعين» 3/454
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (39:56)اگلی آیت (39:60)