تفسیر سورۃ غافر 40:54

﴿هُدًى وَذِكْرَىٰ لِأُولِي الْأَلْبَابِ﴾

ترجمۂ معانی

کہ وه ہدایت و نصیحت تھی عقل مندوں کے لیے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

فأخبر أنه إنما يكون هدى وذكرى لمن له لب عقل به الكتاب وعمل بما فيه«طريق الهجرتين وباب السعادتين» 1/195
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (40:53)اگلی آیت (40:55)