تفسیر سورۃ الشورى 42:32

﴿وَمِنْ آيَاتِهِ الْجَوَارِ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ﴾

ترجمۂ معانی

اور دریا میں چلنے والی پہاڑوں جیسی کشتیاں اس کی نشانیوں میں سے ہیں.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

كما أنه لما أراد بالجواري السفن قال {ومن آياته الجوار في البحر كالأعلام}«التبيان في أقسام القرآن» 1/118
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (42:30)اگلی آیت (42:36)