تفسیر سورۃ الشورى 42:37

﴿وَالَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَإِذَا مَا غَضِبُوا هُمْ يَغْفِرُونَ﴾

ترجمۂ معانی

اور کبیره گناہوں سے اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں اور غصے کے وقت (بھی) معاف کردیتے ہیں.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

ثم قال {والذين يجتنبون كبائر الأثم والفواحش} فهذا اجتناب داعي القوة الشهوانية«الفوائد» 1/81
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (42:36)اگلی آیت (42:39)