تفسیر سورۃ الزخرف 43:55

﴿فَلَمَّا آسَفُونَا انتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ﴾

ترجمۂ معانی

پھر جب انہوں نے ہمیں غصہ دﻻیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور سب کو ڈبو دیا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

والأسف: الغضب، كقوله تعالى: {فلما آسفونا انتقمنا منهم} [الزخرف: 55]«مدارج السالكين بين منازل إياك نعبد وإياك نستعين» 3/178
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (43:52)اگلی آیت (43:56)