تفسیر سورۃ الرحمن 55:50

﴿فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ﴾

ترجمۂ معانی

ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

والجارية السارحة وهي أحسن من الفوارة فإنها تضمن الفوران والجريان.«حادي الأرواح إلى بلاد الأفراح» 1/103
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (55:46)اگلی آیت (55:52)