تفسیر سورۃ الواقعة 56:68

﴿أَفَرَأَيْتُمُ الْمَاءَ الَّذِي تَشْرَبُونَ﴾

ترجمۂ معانی

اچھا یہ بتاؤ کہ جس پانی کو تم پیتے ہو.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

أما المطر: فإن الله يخلقه في السماء من السحاب ومن السحاب ينزل«مجموع الفتاوى» 24/262
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (56:62)اگلی آیت (56:69)