تفسیر سورۃ الواقعة 56:70

﴿لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ﴾

ترجمۂ معانی

اگر ہماری منشا ہو تو ہم اسے کڑوا زہر کردیں پھر تم ہماری شکرگزاری کیوں نہیں کرتے؟

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

فإنه أخبر أنه لو شاء جعل الماء أجاجا وهو لم يفعله«مجموع الفتاوى» 8/10
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (56:69)اگلی آیت (56:73)