تفسیر سورۃ المجادلة 58:21

﴿كَتَبَ اللَّهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ﴾

ترجمۂ معانی

اللہ تعالیٰ لکھ چکا ہے کہ بیشک میں اور میرے پیغمبر غالب رہیں گے۔ یقیناً اللہ تعالیٰ زور آور اور غالب ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

والكتاب الكوني مثل قوله: {كتب الله لأغلبن أنا ورسلي} [المجادلة: 21] .«الجواب الصحيح لمن بدل دين المسيح» 1/152
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (58:20)اگلی آیت (58:22)