تفسیر سورۃ الصف 61:13

﴿وَأُخْرَىٰ تُحِبُّونَهَا نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ﴾

ترجمۂ معانی

اور تمہیں ایک دوسری (نعمت) بھی دے گا جسے تم چاہتے ہو وه اللہ کی مدد اور جلد فتح یابی ہے ، ایمان والوں کو خوشخبری دے دو.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

وفي الدنيا النصر والفتح وهما أيضا دفع المضرة وحصول المنفعة«مجموع الفتاوى» 20/194
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (61:12)اگلی آیت (61:14)