تفسیر سورۃ التغابن 64:12

﴿وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ فَإِن تَوَلَّيْتُمْ فَإِنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ﴾

ترجمۂ معانی

(لوگو) اللہ کا کہنا مانو اور رسول کا کہنا مانو۔ پس اگر تم اعراض کرو تو ہمارے رسول کے ذمہ صرف صاف صاف پہنچا دینا ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

فهذا ونحوه مما يبين أن الرسل عليهم أن يبلغوا البلاغ المبين«مجموع الفتاوى» 13/265
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (64:11)اگلی آیت (64:13)