تفسیر سورۃ الملك 67:13

﴿وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ﴾

ترجمۂ معانی

تم اپنی باتوں کو چھپاؤ یا ﻇاہر کرو وه تو سینوں کی پوشیدگی کو بھی بخوبی جانتا ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

وذات الصدور كلمة لما يشتمل عليه الصدر من الاعتقادات والإرادات«شفاء العليل في مسائل القضاء والقدر والحكمة والتعليل» 1/55
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (67:10)اگلی آیت (67:14)