تفسیر سورۃ الملك 67:8

﴿تَكَادُ تَمَيَّزُ مِنَ الْغَيْظِ كُلَّمَا أُلْقِيَ فِيهَا فَوْجٌ سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرٌ﴾

ترجمۂ معانی

قریب ہے کہ (ابھی) غصے کے مارے پھٹ جائے ، جب کبھی اس میں کوئی گروه ڈاﻻ جائے گا اس سے جہنم کے داروغے پوچھیں گے کہ کیا تمہارے پاس ڈرانے واﻻ کوئی نہیں آیا تھا؟

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

فهذا إخبار منه بأن كل فوج يلقى في النار وقد جاءهم نذير«الجواب الصحيح لمن بدل دين المسيح» 2/233

امام ابن القیم

فلم يسألوهم عن مخالفتهم للعقل، بل للنذر، وبذلك دخلوا النار،«مدارج السالكين بين منازل إياك نعبد وإياك نستعين» 1/248
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (67:4)اگلی آیت (67:9)