تفسیر سورۃ الحاقة 69:41

﴿وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ﴾

ترجمۂ معانی

یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

فنفى عنه أن يكون قول شاعر أو كاهن وهما من البشر.«مجموع الفتاوى» 2/50
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (69:40)اگلی آیت (69:43)