تفسیر سورۃ الأعراف 7:135

﴿فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الرِّجْزَ إِلَىٰ أَجَلٍ هُم بَالِغُوهُ إِذَا هُمْ يَنكُثُونَ﴾

ترجمۂ معانی

پھر جب ان سے اس عذاب کو ایک خاص وقت تک کہ اس تک ان کو پہنچنا تھا ہٹا دیتے، تو وه فوراً ہی عہد شکنی کرنے لگتے۔

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

يقال: كشف البلاء، أي: أزاله ورفعه«الاستغاثة في الرد على البكري» 1/293
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (7:131)اگلی آیت (7:137)