تفسیر سورۃ الأعراف 7:177

﴿سَاءَ مَثَلًا الْقَوْمُ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَأَنفُسَهُمْ كَانُوا يَظْلِمُونَ﴾

ترجمۂ معانی

ان لوگوں کی حالت بھی بری حالت ہے جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں اور وه اپنا نقصان کرتے ہیں۔

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

والله سبحانه قد بين بقوله: {ساء مثلا} أن التمثيل بالكلب مثل سوء والمؤمن منزه عن مثل السوء.«مجموع الفتاوى» 32/258
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (7:176)اگلی آیت (7:178)