تفسیر سورۃ المعارج 70:19

﴿إِنَّ الْإِنسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا﴾

ترجمۂ معانی

بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

فأخبر [تعالى] أن الإنسان خلق على هذه الصفة، وإن من كان على غيرها فلأجل ما زكاه الله به من فضله وإحسانه.«طريق الهجرتين وباب السعادتين» 1/107
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (70:9)اگلی آیت (70:22)