تفسیر سورۃ نوح 71:16

﴿وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا﴾

ترجمۂ معانی

اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

فأخبر أنه جعل الشمس والقمر في السموات.«مجموع الفتاوى» 6/598

امام ابن القیم

وليس فى كل سماء قمر.«طريق الهجرتين وباب السعادتين» 1/416
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (71:15)اگلی آیت (71:17)