تفسیر سورۃ نوح 71:18

﴿ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا﴾

ترجمۂ معانی

پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا اور (ایک خاص طریقہ) سے پھر نکالے گا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

فإن هذا إخراج لا صنع لهم فيه فإنه بغير اختيارهم وإرادتهم«شفاء العليل في مسائل القضاء والقدر والحكمة والتعليل» 1/59
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (71:17)اگلی آیت (71:23)