تفسیر سورۃ الجن 72:20

﴿قُلْ إِنَّمَا أَدْعُو رَبِّي وَلَا أُشْرِكُ بِهِ أَحَدًا﴾

ترجمۂ معانی

آپ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

والدعاء لله وحده سواء كان دعاء العبادة أو دعاء المسألة والاستعانة«مجموع الفتاوى» 1/69
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (72:19)اگلی آیت (72:21)