تفسیر سورۃ الانسان 76:29

﴿إِنَّ هَٰذِهِ تَذْكِرَةٌ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا﴾

ترجمۂ معانی

یقیناً یہ تو ایک نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی راه لے لے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

فأثبت مشيئة العبد، وأخبر أنها لا تكون إلا بمشيئة الرب [تعالى] .«منهاج السنة النبوية في نقض كلام الشيعة القدرية» 3/111
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (76:28)اگلی آیت (76:30)