تفسیر سورۃ النبإ 78:14

﴿وَأَنزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا﴾

ترجمۂ معانی

اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

أما المطر: فإن الله يخلقه في السماء من السحاب ومن السحاب ينزل«مجموع الفتاوى» 24/262
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (78:13)اگلی آیت (78:23)