تفسیر سورۃ الفجر 89:5

﴿هَلْ فِي ذَٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِي حِجْرٍ﴾

ترجمۂ معانی

کیا ان میں عقلمند کے واسطے کافی قسم ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

وقال تعالى: {هل في ذلك قسم لذي حجر} أي لذي عقل.«مجموع الفتاوى» 10/436
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (89:3)اگلی آیت (89:14)