تفسیر سورۃ المؤمنون 23:51
﴿يَا أَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ﴾
ترجمۂ معانی
اے پیغمبرو! حلال چیزیں کھاؤ اور نیک عمل کرو تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے میں بخوبی واقف ہوں.
Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.comدونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ
جو انہوں نے دوسروں سے نقل کیا
قتادة (في: وإن هذه أمتكم أمة واحدة) استشهد به «أي دينكم دين واحد. وربكم رب واحد. والشريعة مختلفة.»«مجموع الفتاوى» 14/327