تفسیر سورۃ النمل 27:66

﴿بَلِ ادَّارَكَ عِلْمُهُمْ فِي الْآخِرَةِ بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ مِّنْهَا بَلْ هُم مِّنْهَا عَمُونَ﴾

ترجمۂ معانی

بلکہ آخرت کے بارے میں ان کا علم ختم ہوچکا ہے ، بلکہ یہ اس کی طرف سے شک میں ہیں۔ بلکہ یہ اس سے اندھے ہیں.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

فليس القصد نفي إدراك علمهم في الآخرة ولا نفي شكهم فيها«بدائع الفوائد» 4/203
وتأتي مع التكرار لقصد ما بعدها بالإولوية والذكر دون نفي ما قبلها«بدائع الفوائد» 4/203
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (27:65)اگلی آیت (27:79)