تفسیر سورۃ الصافات 37:164

﴿وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامٌ مَّعْلُومٌ﴾

ترجمۂ معانی

(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

أى إلا من له مقام معلوم«طريق الهجرتين وباب السعادتين» 1/415
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (37:163)اگلی آیت (37:171)